مواد پر جائیں
My Tailor Track

اپنے قریب تصدیق شدہ درزی تلاش کریں

اپنا شہر چنیں، پھر کام کی قسم۔ اصل ریویوز دیکھیں، دکان پر جائیں یا آن لائن بک کر کے کپڑا کوریئر سے بھیجیں۔

  1. 1شہر
  2. 2کیٹیگری
  3. 3درزی

اپنا شہر منتخب کریں

آن لائن بکنگ کیسے ہوتی ہے

  1. درزی چنیںریویوز، ریٹ اور ڈیلیوری کا وقت دیکھیں۔
  2. آن لائن بک کریںخود ناپ لکھیں، محفوظ ناپ لیں، یا نمونے کا سوٹ بھیجیں۔
  3. کپڑا بھیجیںدرزی کے پتے پر کوریئر کریں اور ٹریکنگ نمبر لکھیں۔
  4. واپس پائیںہر مرحلہ آن لائن دیکھیں؛ درزی کپڑے واپس بھیج دے گا۔

صرف ہماری چیک کی ہوئی، پیڈ پلان والی دکانیں شامل ہیں۔ ریویو صرف اصل ڈیلیور شدہ آرڈرز سے آتے ہیں۔